وزیراعظم سے ڈاکٹرعشرت حسین، ملک امین اسلم اور علی امین خان گنڈاپورکی الگ الگ ملاقات

اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے منگل کو یہاں ادارہ جاتی اصلاحات اورکفایت شعاری کیلئے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹرعشرت حسین، ماحولیاتی تبدیلی کیلئے وزیراعظم کے مشیرملک امین اسلم اوروفاقی وزیربرائے امورکشمیروگلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپورنے الگ الگ ملاقات کی۔

مزید خبریں