ہانگ کانگ ۔ 29 جولائی (اے پی پی) ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں جمعہ کو مندی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.82 فیصد کمی ہوئی اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 182.40 پوائنٹس کی کمی سے 21991.94 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا جبکہ شنگھائی حصص بازار میں اہم ترین شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 2 پوائنٹس …
ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 29 جولائی (اے پی پی) ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں جمعہ کو مندی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.82 فیصد کمی ہوئی اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 182.40 پوائنٹس کی کمی سے 21991.94 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا جبکہ شنگھائی حصص بازار میں اہم ترین شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 2 پوائنٹس کی کمی سے 2992.32 پوائنٹس اور شین ژین کمپوزٹ انڈیکس 0.10 فیصد یا 1.87 پوائنٹس کی معمولی کمی سے 1949.13 پوائنٹس ہو گیا۔








