ٹوکیو ۔ 29 جولائی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو حصص بازار میں کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر اہم ترین نکی 225 انڈیکس 0.56 فیصد یا 92.43 پوائنٹس کے اضافے سے 16569.27 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.20 فیصد یا 15.74 پوائنٹس کی بہتری سے 1322.74 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹوکیو سٹاک …
ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کا رجحان

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 29 جولائی (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو حصص بازار میں کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر اہم ترین نکی 225 انڈیکس 0.56 فیصد یا 92.43 پوائنٹس کے اضافے سے 16569.27 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.20 فیصد یا 15.74 پوائنٹس کی بہتری سے 1322.74 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں مندی رہی اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 0.71 فیصد یا 117.16 پوائنٹس کی کمی سے 16359.68 پوائنٹس تک گر گیا تاہم اس کے بعد صورتحال میں بہتری دیکھنے میں آئی۔








