بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام

لندن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں کاروبارکے ابتداءمیں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان سامنے آیا تاہم بعد میں صورتحال تبدیل ہوگئی اورسونے کی قیمتوں میں اضافی دیکھنے میں آیا۔اگست کیلئے یوایس گولڈ فیوچر کے تحت مستقبل میں خریداری کے معاہدے 0.6فیصد کے اضافے کے بعد 1342.20ڈالر فی اونس میں طے …

لندن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں کاروبارکے ابتداءمیں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان سامنے آیا تاہم بعد میں صورتحال تبدیل ہوگئی اورسونے کی قیمتوں میں اضافی دیکھنے میں آیا۔اگست کیلئے یوایس گولڈ فیوچر کے تحت مستقبل میں خریداری کے معاہدے 0.6فیصد کے اضافے کے بعد 1342.20ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔

Leave a Reply