نیویارک ۔ 30 جولائی (اے پی پی) امریکا میں کپاس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز نیویارک میں آئی سی ای فیوچرز کے تحت کپاس کی قیمتوں میں 0.69 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 76.04 سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے ۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران فی پاﺅنڈ قیمتیں 71.65 اور 74.11سینٹ کے درمیان گردش کرتی رہیں
امریکا میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں