واشنگٹن ۔ 31 جولائی (اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتوںمیں مسلسل تیسرے سیشن کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی۔ گذشتہ روز شکاگوبورڈ آف ٹریڈ کے تحت ستمبرکےلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 4.08ڈالر فی بشل میں طے پائے جو گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں کم ہیں۔ کے سی ہارڈ اور ایم جیکس کی قیمتوںمیں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ اس کے برعکس یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں …
امریکا میں گندم کی قیمتوںمیںکمی

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 31 جولائی (اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتوںمیں مسلسل تیسرے سیشن کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی۔ گذشتہ روز شکاگوبورڈ آف ٹریڈ کے تحت ستمبرکےلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 4.08ڈالر فی بشل میں طے پائے جو گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں کم ہیں۔ کے سی ہارڈ اور ایم جیکس کی قیمتوںمیں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ اس کے برعکس یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔








