غزہ۔ 28 فروری (اے پی پی)اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح جنوبی غزہ کی پٹی پر بمباری کی ہے ، عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے مغرب میں حماس کے ملٹری ونگ کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا،لیکن کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ان دنوں غزہ اسرائیل سرحد پر باڑ کے قریب فلسطینیوں کے احتجاجی ریلیوں کے باعث صورتحال کشیدہ ہے،مزکورہ …
اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی میں حماس کے مرکز پر بمباری

مزید خبریں
غزہ۔ 28 فروری (اے پی پی)اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح جنوبی غزہ کی پٹی پر بمباری کی ہے ، عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے مغرب میں حماس کے ملٹری ونگ کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا،لیکن کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ان دنوں غزہ اسرائیل سرحد پر باڑ کے قریب فلسطینیوں کے احتجاجی ریلیوں کے باعث صورتحال کشیدہ ہے،مزکورہ کارروائی میں فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کسی جانی نقصان کے حوالے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔








