کراچی ۔ یکم اگست (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 271.82 پوائنٹس کے اضافے سے 39800.64 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 271.82 پوائنٹس کے اضافے سے 39800.64 پوائنٹس پر بند ہوا …
سو انڈیکس 271.82 پوائنٹس کے اضافے سے 39800.64 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ یکم اگست (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 271.82 پوائنٹس کے اضافے سے 39800.64 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 271.82 پوائنٹس کے اضافے سے 39800.64 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 103.66 پوائنٹس کے اضافے سے 22846.65 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 171.07 پوائنٹس کی تیزی رونماءہوئی جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس میں بھی 135.09 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔








