سنگاپور ۔ یکم اگست (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال ہے تاہم ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خام تیل کی عالمی سطح پر زائد رسد اور طلب میں کمی کے باعث نرخوں میں اضافہ عارضی ہو سکتا ہے۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اکتوبر …
خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگاپور ۔ یکم اگست (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کی صورتحال ہے تاہم ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خام تیل کی عالمی سطح پر زائد رسد اور طلب میں کمی کے باعث نرخوں میں اضافہ عارضی ہو سکتا ہے۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اکتوبر میں ترسیل کے معاہدے 15 سینٹ یا 0.36 فیصد کتے اضافے سے 41.75 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اسی مدت میں ترسیل کے سودے 15 سینٹ یا 0.34 فیصد کی بہتری کے ساتھ 43.68 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔








