دنیا کے30 آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 22 بھارتی شہر شامل

لندن ۔ 07 مارچ (اے پی پی) ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم گرین پیس کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آلودگی کے اعتبار سے سر فہرست 30 شہروں میں سے22 کا تعلق بھارت سے ہے۔ نئی دہلی کو ایک مرتبہ پھر دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ دارالحکومت بھی قرار دیا گیا۔ گرین پیس کے مطابق 2018ءمیں دنیا بھر میں سب سے …

لندن ۔ 07 مارچ (اے پی پی) ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم گرین پیس کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں آلودگی کے اعتبار سے سر فہرست 30 شہروں میں سے22 کا تعلق بھارت سے ہے۔ نئی دہلی کو ایک مرتبہ پھر دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ دارالحکومت بھی قرار دیا گیا۔ گرین پیس کے مطابق 2018ءمیں دنیا بھر میں سب سے آلودہ شہر گر±و رام ہے، جو نئی دہلی کے قریب ہی واقع ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply