مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے اسلام آباد ، شوپیاں میں تلاشی آپریشن شر وع کر دیئے

سرینگر ۔ 30 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اسلام آباد اور شوپیاں اضلاع میں گزشتہ روزمحاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع اسلام کے علاقے ٹنگ پوا ککر ناک جبکہ شوپیاں کے علاقے ترک وانگام کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی شروع کر دی۔ آخری اطلاعات تک مذکورہ علاقوں میں قابض فوج کے تلاشی آپریشن جاری تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply