اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے والد سردار فتح محمد بزدار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر کی دعاکی۔
وزیر اعظم عمران خان کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے والد سردار فتح محمد بزدار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں