اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کے تحفظ اور عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پیر کو اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں وزیر مملکت کو دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی، ٹریفک اور سی ڈی اے کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر، چیئرمین …
عوام کے تحفظ اور عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر مملکت برائے داخلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کے تحفظ اور عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پیر کو اسلام آباد انتظامیہ کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں وزیر مملکت کو دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی، ٹریفک اور سی ڈی اے کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر، چیئرمین سی ڈی اے، ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی سیکورٹی بھی موجود تھے۔








