بینکوں میں عنقریب پاس ورڈ کی جگہ وائس ٹیگ !

لندن ۔ 4 اگست (اے پی پی) دنیا بھر میں بڑی عالمی بینک جلد ہی پاس ورڈز اور خفیہ نمبروں سے چھٹکارہ حاصل کر کے ان کے بدلے "وائس ٹیگ" کااستعمال کریں گے جو فنگر پرنٹ سے بھی زیادہ بہتر آپشن نظر آتا ہے۔ اس مقصد کے لیے نئی ٹکنالوجی کو کام میں لایا جارہا ہے جو انسانی آواز میں فرق محسوس کر کے ہر آ واز کے لیے ایک …

لندن ۔ 4 اگست (اے پی پی) دنیا بھر میں بڑی عالمی بینک جلد ہی پاس ورڈز اور خفیہ نمبروں سے چھٹکارہ حاصل کر کے ان کے بدلے "وائس ٹیگ” کااستعمال کریں گے جو فنگر پرنٹ سے بھی زیادہ بہتر آپشن نظر آتا ہے۔ اس مقصد کے لیے نئی ٹکنالوجی کو کام میں لایا جارہا ہے جو انسانی آواز میں فرق محسوس کر کے ہر آ واز کے لیے ایک ٹیگ متعین کردیتی ہے جو کسی بھی دوسرے شخص کی آواز کے ساتھ نہیں د±ہرائی جاتی۔برطانوی اخبار "دی ٹائمز” کے مطابق برکلے بینک جو برطانیہ اور یورپ کے سب سے بڑے بینکوں میں سے ہے ، صارف کی شناخت کی تصدیق کے لیے آواز کو جاننے والی ٹکنالوجی اپنانے کے لیے تیار ہے

Leave a Reply