امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

نیویارک۔ 2 اپریل (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی اقتصادی شرح نمو بارے مثبت آثار اور طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر جون کے لیے سودے 1.49 ڈالر (2.2 فیصد) بڑھ کر 69.07 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.45ڈالر (2.4 فیصد) اضافے کے ساتھ 61.59 ڈالر فی بیرل طے …

نیویارک۔ 2 اپریل (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی اقتصادی شرح نمو بارے مثبت آثار اور طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر جون کے لیے سودے 1.49 ڈالر (2.2 فیصد) بڑھ کر 69.07 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.45ڈالر (2.4 فیصد) اضافے کے ساتھ 61.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply