وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا بلاول بھٹو زرداری کی نجی دورہ پر دبئی روانگی کے حوالے سے ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم سمجھ رہے تھے تحریک اسلام آباد آئے گی، تحریک تو دبئی نکل گئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی نجی دورہ پر دبئی روانگی کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں کیا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ اگر ای سی ایل نہ ہوتا تو پیپلز پارٹی کی …

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم سمجھ رہے تھے تحریک اسلام آباد آئے گی، تحریک تو دبئی نکل گئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی نجی دورہ پر دبئی روانگی کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں کیا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ اگر ای سی ایل نہ ہوتا تو پیپلز پارٹی کی تحریک سائوتھ آف فرانس میں کامیاب ہوگئی تھی۔

Leave a Reply