آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 22 ستمبر (اے پی پی):آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطا بق منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.5سینٹی گریڈاورکم سے کم 27.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔
صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 58فیصد اورشام پانچ بجے41فیصدتھا۔ (کل) بدھ کے روزطلوع آفتاب صبح چھ بجکر01منٹ پراورغروب آفتاب شام چھ بجکر11 منٹ پرہوگا۔







