اتوار کی رات ساڑھے آٹھ بجے ملک میں بجلی کی طلب 16306 میگاواٹ اور دستیاب بجلی کی پیداوار 17500 میگاواٹ تھی،وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان کا بیان

اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ اتوار کی رات ساڑھے آٹھ بجے ملک میں بجلی کی طلب 16306 میگاواٹ اور دستیاب بجلی کی پیداوار 17500 میگاواٹ تھی اور کوئی شارٹ فال نہیں تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صرف جن علاقوں میں چوری اور دیگر وجوہات کی وجہ سے نقصانات ہیں …

اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ اتوار کی رات ساڑھے آٹھ بجے ملک میں بجلی کی طلب 16306 میگاواٹ اور دستیاب بجلی کی پیداوار 17500 میگاواٹ تھی اور کوئی شارٹ فال نہیں تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صرف جن علاقوں میں چوری اور دیگر وجوہات کی وجہ سے نقصانات ہیں ادھر اسی تناسب سے اعلانیہ لوڈ مینجمنٹ کی جارہی ہے۔

Leave a Reply