کوپنگ ۔ 5 اگست (اے پی پی) انڈونیشیا شہر کوپنگ میں آدم خور مگر مچھوں کو پکڑنے کے لئے نقد انعام رکھ دیا گیا۔کوپانگ کے دو ساحلوں پر انسانوں کو حملے کا نشانہ بنانے والے تین سے چار میٹر لمبے مگر مچھوں کی تعداد زیادہ ہونے کے بعد شہری انتظامیہ نے ایک مگھرمچھ کو زندہ پکڑنے والے ماہر کے لئے 380 ڈالر کے انعام دینے کا اعلان کیا ہے
انڈونیشیا ،آدم خور مگر مچھوں کو پکڑنے کے لئے نقد انعام رکھ دیا گیا
مزید خبریں