آسام میں مسلح افراد کے حملہ میں 12افراد ہلاک ،متعدد زخمی ہوگئے

گوہاٹی ۔ 5 اگست (اے پی پی) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں مسلح افراد کے حملہ میں 12افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے پولیس چیف مکیش ساہے نے بتایا کہ جمعہ کو ریاستی دارالحکومت گوہاٹی سے 140میل دورمغربی علاقہ بالا جان میں مسلح افراد نے ایک مارکیٹ میں اندھا دھند فائرنگ کی ،اس دوران حملہ اوروں نے دستی بم بھی پھینکے۔انہوں نے بتایا کہ …

گوہاٹی ۔ 5 اگست (اے پی پی) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں مسلح افراد کے حملہ میں 12افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے پولیس چیف مکیش ساہے نے بتایا کہ جمعہ کو ریاستی دارالحکومت گوہاٹی سے 140میل دورمغربی علاقہ بالا جان میں مسلح افراد نے ایک مارکیٹ میں اندھا دھند فائرنگ کی ،اس دوران حملہ اوروں نے دستی بم بھی پھینکے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس کی فائرنگ سے ایک حملہ اورہلاک ہوگیاہے۔

Leave a Reply