بنگلہ دیش میں درجنوں نیوز ویب سائٹیں بند

ڈھاکہ۔ 6 اگست (اے پی پی) بنگلہ دیش نے آن لائن نیوز فراہم کرنے والی درجنوں ویب سائٹوں پر پابندی عائد کر دی۔ بنگلہ دیشی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ریگولیٹری کمیشن کے چیئرمین شاہ جہاں محمود نے بتایا کہ ایک انٹیلی جنس ایجنسی کی ہدایات پر 32 نیوز پورٹلز اور ویب سائٹس کی بندش کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ نامناسب مواد کی اشاعت کو مذکورہ ویب سائٹوں کی بندش کی …

ڈھاکہ۔ 6 اگست (اے پی پی) بنگلہ دیش نے آن لائن نیوز فراہم کرنے والی درجنوں ویب سائٹوں پر پابندی عائد کر دی۔ بنگلہ دیشی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ریگولیٹری کمیشن کے چیئرمین شاہ جہاں محمود نے بتایا کہ ایک انٹیلی جنس ایجنسی کی ہدایات پر 32 نیوز پورٹلز اور ویب سائٹس کی بندش کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ نامناسب مواد کی اشاعت کو مذکورہ ویب سائٹوں کی بندش کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔

Leave a Reply