سرینگر ۔ 6 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع بڈگام اور بارمولہ میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ کرکے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں پرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی وجہ سے محمد مقبول وگے نامی نوجوان کو سینے میں گولیاں …
مقبوضہ کشمیر میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ سے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید
مزید خبریں
سرینگر ۔ 6 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع بڈگام اور بارمولہ میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ کرکے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں پرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی وجہ سے محمد مقبول وگے نامی نوجوان کو سینے میں گولیاں لگ گئیں اور وہ موقع پر ہی شہید ہوا، بڈگام کے علاقے بیروہ میں 20سالہ نوجوان ظہور احمد جو بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا








