عوام کو غریب کر کے محل تعمیر کرنے والوں کو غریب کی روٹی کا اب احساس ہوا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کی خصوصی معاون برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کو غریب کر کے محل تعمیر کرنے والوں کو غریب کی روٹی کا اب احساس ہوا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ لندن کی پرآسائش فضائوں میں بیٹھ کر پاکستانی عوام کی بات کرنا سنگین مذاق ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply