آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمی پبلک سکول کوبے لائنز راولپنڈی کا افتتاح کردیا

راولپنڈی ۔ 7 مئی (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے منگل کو آرمی پبلک سکول کوبے لائنز راولپنڈی کا افتتاح کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس سکول میں 1200 طالب علموں کی گنجائش ہے اورسکول میں معاون تعلیمی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply