جس ملک میں آئین و قانون کو پامال کیا جائے اس میں اچھائی و برائی کی تمیز ختم ہوجاتی ہے،وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے جس ملک میں آئین و قانون کو پامال کیا جائے اس میں اچھائی و برائی کی تمیز ختم ہو جاتی ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں دو خاندانوں کے درمیان عزت و احترام کے تحت رشتے ہوتے تھے، موجودہ دور میں …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے جس ملک میں آئین و قانون کو پامال کیا جائے اس میں اچھائی و برائی کی تمیز ختم ہو جاتی ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں دو خاندانوں کے درمیان عزت و احترام کے تحت رشتے ہوتے تھے، موجودہ دور میں کسی کے خلاف قانون کے مطابق حق وسچ پر مبنی آواز اٹھائیں اس میں کوئی بدنیتی نہیں ہے، مریم نواز سزا یافتہ ہیں ان کے خلاف بات کرنا درست ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ جس ملک میں آئین و قانون کو پامال کیا جائے اس میں اچھائی و برائی کی تمیز ختم ہوجاتی ہے۔

Leave a Reply