وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود سے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اینٹی نار کوٹکس ورکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود سے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اینٹی نار کوٹکس ورکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی نے جمعہ کو یہاں وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مجموعی سیاسی صورتحال و دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply