وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی سید باسط سلطان بخاری کی ملاقات

180
APP62-13 ISLAMABAD: May 13 - Basit Sultan Bukhari, MNA called on Prime Minister Imran Khan. APP

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی سید باسط سلطان بخاری نے پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میںبتائی گئی۔