امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصدکمی

نیویارک ۔ 14 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے پر برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 77 سینٹ (1.1 فیصد ) کم ہوکر 69.85 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 88 سینٹ (1.4 فیصد ) کمی کے ساتھ 60.78 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply