ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 14 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی کے باعث عالمی اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کا امکان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 124.05 پوائنٹ (0.59 فیصد ) کم ہوکر 21067.23 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 6.16 پوائنٹ (0.40 فیصد ) کمی کے ساتھ 1534.98 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 428.22 …

ہانگ کانگ ۔ 14 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی کے باعث عالمی اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کا امکان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 124.05 پوائنٹ (0.59 فیصد ) کم ہوکر 21067.23 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 6.16 پوائنٹ (0.40 فیصد ) کمی کے ساتھ 1534.98 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 428.22 پوائنٹ (1.70 فیصد) گر کر 28060.00 پوائنٹ پر بند ہوا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 20.10 پوائنٹ (0.69 فیصد) کم ہوکر 2883.61 پوائنٹ پر بند ہوا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 9.68 پوائنٹ (0.62 فیصد ) کمی کے ساتھ 1542.07 پوائنٹ پر بند ہوا۔دیگر علاقائی سٹاک مارکیٹس میں سڈنی و سنگاپور 0.9 فیصد اور منیلا میں 1.4 فیصد فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply