ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے 50سینئر رہنماﺅں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزدگی کو مسترد کردیا

واشنگٹن ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکہ کی ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے 50سینئر رہنماﺅں نے پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزدگی کو مسترد کردیا ہے جبکہ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے گرتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے امریکی عوام سے دلفریب وعدوں کا سلسلہ شروع کردیا ۔

Leave a Reply