اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے کامیاب عازمین حج کو اپنے واجبات 14جون تک جمع کرانے کی ہداہت کی ہے مقررہ تاریخ تک واجبات جمع نہ کرانے والے حجکی سعادت سے محروم رہ جائیں گے تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے سرکاری حج سکیم کی دوسری قرعہ اندازی کے تحت کامیاب ہونے والے عازمین حج سے کہا ہے …
وزارت مذہبی امور کا کامیاب عازمین حج کو اپنے واجبات 14جون تک جمع کرانے کی ہداہت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے کامیاب عازمین حج کو اپنے واجبات 14جون تک جمع کرانے کی ہداہت کی ہے مقررہ تاریخ تک واجبات جمع نہ کرانے والے حجکی سعادت سے محروم رہ جائیں گے تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے سرکاری حج سکیم کی دوسری قرعہ اندازی کے تحت کامیاب ہونے والے عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ اپنے واجبات اس ماہ کی 14 جون تک جمع کرادیں۔ مقررہ تاریخ تک واجبات نہ جمع کرانے والے حج کی سعادت سے محروم رہ جائیں گے۔سرکاری حج سکیم کی دوسری قرعہ اندازی میں سات ہزار تین سو سے زائد عازمین کامیاب قرار پائے تھے۔








