نیب راولپنڈی نے آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں ضمانت درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کر لیا

اسلام آباد ۔ 10 جون (اے پی پی) قومی احتساب بیورو نیب راولپنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پیر کو جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر اسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں منگل کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply