آمدن سے زائد اثاثوں اور رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست مسترد نیب نے حراست میں لے لیا

لاہور۔11 جون(اے پی پی )لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کر دی جس کے بعد نیب کی ٹیم نے حمزہ شہباز کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی درخوست ضمانت کی سماعت کی۔حمزہ شہباز وکلاءکے ہمراہ عدالت …

لاہور۔11 جون(اے پی پی )لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کر دی جس کے بعد نیب کی ٹیم نے حمزہ شہباز کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی درخوست ضمانت کی سماعت کی۔حمزہ شہباز وکلاءکے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply