اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے بجٹ میں سائنس و ٹیکنالوجی کے منصوبوں کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کا انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے منصوبوں …
موجودہ حکومت نے بجٹ میں سائنس و ٹیکنالوجی کے منصوبوں کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کیا،وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے بجٹ میں سائنس و ٹیکنالوجی کے منصوبوں کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم عمران خان اور کابینہ کا انتہائی شکر گزار ہوں جنہوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے منصوبوں کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کیااور 43 ارب مختص کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام حکومت کی پاکستان کے مستقبل سے کمٹمنٹ کا اظہار ہے۔








