وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان کا پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی ترقیاتی ادارہ اپنے آئندہ مالی سال( 2019-20ء)کے بجٹ کے1747ملین روپے کے فاضل اخراجات کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت پورے کرے گا ،غیر ترقیاتی اخراجات کو گزشتہ سال کی سطح پر منجمد کیا گیا ہے، آر ڈی اے کے اشتراک سے غازی بروتھا سے …

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی ترقیاتی ادارہ اپنے آئندہ مالی سال( 2019-20ء)کے بجٹ کے1747ملین روپے کے فاضل اخراجات کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت پورے کرے گا ،غیر ترقیاتی اخراجات کو گزشتہ سال کی سطح پر منجمد کیا گیا ہے، آر ڈی اے کے اشتراک سے غازی بروتھا سے اسلام آباد اور ر اولپنڈی کے لئے 200 ملین گیلن یومیہ پانی لانے کے منصوبے پر کام آئندہ دنوں میں دکھائی دے گا،سیکٹرڈویلپمنٹ اور کورال تا روات ٹی کراسنگ ایکسپریس وے کے توسیعی منصوبے پر کام کا آغاز ہو گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو جناح کنونشن سنٹر میں پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply