مانچسٹر۔ 15 جون (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 11 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 57 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ (آج) اتوار کو پاکستان کے خلاف شیڈول ورلڈ کپ میچ میں یہ اعزاز حاصل کر لیں گے، اگر کوہلی کامیاب ہوئے تو وہ 11 ہزار ون ڈے انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے …
ویرات کوہلی کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 11 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 57 رنز درکار

مزید خبریں
مانچسٹر۔ 15 جون (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 11 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 57 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ (آج) اتوار کو پاکستان کے خلاف شیڈول ورلڈ کپ میچ میں یہ اعزاز حاصل کر لیں گے، اگر کوہلی کامیاب ہوئے تو وہ 11 ہزار ون ڈے انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے سچن ٹنڈولکر اور سارو گنگولی کے بعد بھارت کے تیسرے اور دنیا کے نویں بلے باز بن جائیں گے








