ہانگ کانگ ۔ 19 جون (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وال سٹریٹ بزنس میں چڑھاﺅ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جی ٹونٹی سربراہی اجلاس میں چینی صدر کے ساتھ معاملات طے ہونے کی امید کا اظہار ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 361.16 پوائنٹ (1.72 فیصد) بڑھ کر 21333.87 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 26.60 پوائنٹ (1.74 فیصد) اضافے کے ساتھ 1555.27 پوائنٹ …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 19 جون (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وال سٹریٹ بزنس میں چڑھاﺅ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جی ٹونٹی سربراہی اجلاس میں چینی صدر کے ساتھ معاملات طے ہونے کی امید کا اظہار ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 361.16 پوائنٹ (1.72 فیصد) بڑھ کر 21333.87 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 26.60 پوائنٹ (1.74 فیصد) اضافے کے ساتھ 1555.27 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 651.56 پوائنٹ (2.37 فیصد ) اضافے کے ساتھ 28150.33 پوائنٹ پر رہا۔








