ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 19 جون (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں اس کے نرخ کم ہونا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 2.5 ین کم ہوکر 200 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ شنگھائی فیوچرایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 35 یوان (5.05 ڈالر )کمی کے ساتھ 11860 یوان فی ٹن …

ٹوکیو ۔ 19 جون (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں اس کے نرخ کم ہونا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 2.5 ین کم ہوکر 200 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ شنگھائی فیوچرایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 35 یوان (5.05 ڈالر )کمی کے ساتھ 11860 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 151.6 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

Leave a Reply