ٹوکیو ۔ 20 جون (اے پی پی) جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹیٹ میں چڑھاﺅ کے اثرات رہے۔ٹوکیو سٹاکس کا بنچ مارک نکی 225 انڈکس میں ابتدائی ٹریڈ کے دوران 93.38 پوائنٹس (0.44فیصد) کا اضافہ ہوا اور انڈکس وقفے پر21,427.25 پوائنٹس جبکہ براڈر ٹاپکس انڈکس میں 3.82 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1,559.09 پر بند ہوا۔
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں تیزی

مزید خبریں