ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 22 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 0.05 فیصد گر کر 2022 رنگٹ (487.46 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔

Leave a Reply