نیویارک ۔ 22 جون (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 72 سینٹ ( 1.1 فیصد ) بڑھ کر 65.17 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 47 سینٹ (0.8 فیصد ) اضافے کے ساتھ 57.54 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں