ڈھاکا ۔ 25 جون (اے پی پی) بنگلہ دیش روس سے ایک لاکھ ٹن گندم خریدے گا ۔سرکاری ادارہ اجناس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے روس سے ایک لاکھ تن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے روس کے سرکاری ادارہ اجناس سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ابتدائی بات چیت کے تحت بنگلہ دیش 267.30 ڈالر فی ٹن (فری آںن …
بنگلہ دیش روس سے ایک لاکھ ٹن گندم خریدے گا

مزید خبریں
ڈھاکا ۔ 25 جون (اے پی پی) بنگلہ دیش روس سے ایک لاکھ ٹن گندم خریدے گا ۔سرکاری ادارہ اجناس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے روس سے ایک لاکھ تن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے روس کے سرکاری ادارہ اجناس سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ابتدائی بات چیت کے تحت بنگلہ دیش 267.30 ڈالر فی ٹن (فری آںن بورڈ)کے حساب سے روسی گندم خریدے گا۔بنگلہ دیش روسی گندم کا بڑا خریدار بن چکا ہے،گزشتہ سال جولائی سے لے کر رواں سال مئی تک بنگلہ دیش روس سے 10لاکھ 90 ہزار ٹن گندم خرید چکا ہے۔








