اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) ملک میں آئندہ مالی سال کیلئے گوشت کا پیداواری ہدف 47 لاکھ 8 ہزار ٹن، پولٹری 16 لاکھ 57 ہزار ٹن جبکہ انڈوں کا پیداواری ہدف 2 کروڑ 1 لاکھ 33 ہزار ملین رکھا گیا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بیف کا ہدف 23 لاکھ 3 ہزار ٹن، مٹن 7 لاکھ 48 ہزار، دودھ 6 کروڑ 16 لاکھ 90 ہزار ٹن، مچھلی …
آئندہ مالی سال کیلئے گوشت کا پیداواری ہدف 47 لاکھ 8 ہزار ٹن مقرر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) ملک میں آئندہ مالی سال کیلئے گوشت کا پیداواری ہدف 47 لاکھ 8 ہزار ٹن، پولٹری 16 لاکھ 57 ہزار ٹن جبکہ انڈوں کا پیداواری ہدف 2 کروڑ 1 لاکھ 33 ہزار ملین رکھا گیا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بیف کا ہدف 23 لاکھ 3 ہزار ٹن، مٹن 7 لاکھ 48 ہزار، دودھ 6 کروڑ 16 لاکھ 90 ہزار ٹن، مچھلی 9 لاکھ 20 ہزار ٹن، ملکی سطح پر مچھلی کی فارمنگ اور دیگر ذرائع سے پیداوار 3 لاکھ 36 ہزار ٹن جبکہ میرین کا ہدف 5 لاکھ 84 ہزار ٹن رکھا گیا ہے۔








