سوئی سدرن نے گیس چوری کے خاتمے اور واجبات کی وصولی کے لیے مہم تیز کر دی

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس چوری کے خاتمے اور واجبات کی وصولی کے لیے مہم تیز کر دی۔ ایس ایس جی سی کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں کراچی سمیت سوئی سدرن گیس کمپنی کے تمام ریجنل دفاتر کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ گیس چوروں کے خلاف آپریشن تیز کیا جائے اور واجبات کی وصولی کو یقینی …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس چوری کے خاتمے اور واجبات کی وصولی کے لیے مہم تیز کر دی۔ ایس ایس جی سی کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں کراچی سمیت سوئی سدرن گیس کمپنی کے تمام ریجنل دفاتر کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ گیس چوروں کے خلاف آپریشن تیز کیا جائے اور واجبات کی وصولی کو یقینی بنایا جائے۔ اس سلسلے میں مختلف علاقوں میں خصوصی ٹیمیں بنا کرچھاپے مارے جا رہے ہیں اور غیرقانونی کنکشنز منقطع کئے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply