گلگت۔ 29جون (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گلگت بلتستان کے 5 روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں۔ گلگت پہنچنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال گورنر راجہ جلال حسین مقپون اور وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن سمیت اعلی سول و عسکری حکام نے کیا۔ دورے کے دوران صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی ہنزہ میں بین الاقوامی ایکو ٹوورازم کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گلگت بلتستان کے 5 روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے

مزید خبریں