امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 29 جون (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چینی و امریکی صدور کے درمیان ملاقات کے دوران ان کی باہمی تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ معمولی تبدیلی کے ساتھ 1409.33 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1413.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن …

نیویارک ۔ 29 جون (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چینی و امریکی صدور کے درمیان ملاقات کے دوران ان کی باہمی تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ معمولی تبدیلی کے ساتھ 1409.33 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1413.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1411.83 ڈالر فی اونس رہے

Leave a Reply