پاکستان کو افغانستان اور بنگلہ دیش دونوں سے کرکٹ میچز جیتنا ہوں گے، مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ 29جون (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ پاکستان کادلچسپ میچ ہے‘ توقع ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب ہوگی‘پاکستان کو دونوں میچز میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان آج کا کرکٹ میچ بڑا دلچسپ ہے۔ پاکستان کو …

اسلام آباد ۔ 29جون (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ پاکستان کادلچسپ میچ ہے‘ توقع ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب ہوگی‘پاکستان کو دونوں میچز میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان آج کا کرکٹ میچ بڑا دلچسپ ہے۔ پاکستان کو افغانستان اور بنگلہ دیش دونوں سے کرکٹ میچز جیتنا ہوں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی جنوی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے خلاف کارکردگی بہت اچھی رہی۔ جس سے قومی ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply