اسلام آباد ۔30 جون (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو اثاثوں کو ظاہر کرنے کی سکیم سے مستفید ہونے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اتوار کو ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بینک دولت پاکستان نے تمام بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ اثاثوں کو ظاہر کرنے کی سکیم سے مستفید ہونے والوں …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو اثاثوں کو ظاہر کرنے کی سکیم سے مستفید ہونے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30 جون (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو اثاثوں کو ظاہر کرنے کی سکیم سے مستفید ہونے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اتوار کو ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بینک دولت پاکستان نے تمام بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ اثاثوں کو ظاہر کرنے کی سکیم سے مستفید ہونے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت فراہم کی جائے۔








