وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مغلیہ شاہی خاندان کے خلاف علم بغاوت کا مطلب نئے پاکستان کے قافلے، نظریے اور قیادت پر اعتماد ہے، رانا ثناءاللہ کا اپنی صفوں میں بغاوت کا اعتراف ن لیگ کے سیاسی مورچے میں واضح شگاف کا ثبوت ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ …

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مغلیہ شاہی خاندان کے خلاف علم بغاوت کا مطلب نئے پاکستان کے قافلے، نظریے اور قیادت پر اعتماد ہے، رانا ثناءاللہ کا اپنی صفوں میں بغاوت کا اعتراف ن لیگ کے سیاسی مورچے میں واضح شگاف کا ثبوت ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات ن لیگی قیادت کی آمرانہ سوچ، شاہانہ مزاج اور سیاسی لمیٹڈ کمپنی کے خلاف بغاوت ہے، یہ ارکان موروثی غلامی کے لئے تیار نہیں۔

Leave a Reply