وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پاکستان کو خصوصی حج سہولت پروگرام ” روڈ ٹو مکہ”میں شامل کرنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کا شکریہ

اسلام آباد(اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائشیا، انڈونیشیا اور تیونس کی طرح پاکستان کو خصوصی حج سہولت پروگرام " روڈ ٹو مکہ"میں شامل کرنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت امسال دولاکھ پچیس ہزار حجاج کرام مستفید ہونگے۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا …

اسلام آباد(اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائشیا، انڈونیشیا اور تیونس کی طرح پاکستان کو خصوصی حج سہولت پروگرام ” روڈ ٹو مکہ”میں شامل کرنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت امسال دولاکھ پچیس ہزار حجاج کرام مستفید ہونگے۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ملائشیا، انڈونیشیا اور تیونس کی طرح پاکستان کو خصوصی حج سہولت پروگرام ” روڈ ٹو مکہ”میں شامل کرنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ ء پاکستان کے دوران پاکستان کو "روڈ ٹو مکہ”پراجیکٹ میں شامل کرنے کی درخواست کی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply